Categories
Breaking news

اسلام آباد میں ویکسین مراکز دوبارہ کُھل گئے

اسلام آباد میں ویکیسین مراکز دوبارہ کُھل گئے

عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد اسلام آباد میں ویکسین مراکز دوبارہ کُھل گئے۔

ضلعی محکمہ صحت کے مطابق ویکسین مراکز میں ویکسینیشن کے اوقات تبدیل کردیے گئے، نئے اوقات کے مطابق ویکسین مراکز صبح 8 سے شام 8 بجے تک کُھلے رہیں گے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ اسلام آباد کے ویکسین مراکز میں جمعے کو ہفتہ وار تعطیل ہوگی۔

پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن آج سے دوبارہ شروع ہوگی

عیدالفطر کی دو چھٹیوں کے بعد پنجاب میں ویکسی نیشن کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

اُن کا کہنا تھا کہ 40سال کی عمر کے شہری واک ان ویکسین لگوا سکتے ہیں، شہری کسی بھی ویکسین مراکز سے واک ان ویکسین لگواسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے باعث ویکسین مراکز دو دن بند رہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *