Categories
Breaking news

اسلام آباد میں شمشان گھاٹ کی چار دیواری کی اجازت دیدی گئی

Advertisement

اسلام آباد میں ہندو کمیونٹی کے انتقال کرنے والے افراد کی لاش کو جلائے جانے کی جگہ یعنی شمشان گھاٹ کی چار دیواری بنانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ہندوؤں کے لیے مندر بنانے اور شمشان گھاٹ کی چار بنانے کے لیے این او سی جاری کر دیا۔سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد میں ہندو پنچائت کے صدر پریم داس کو لکھے گئے خط میں آگاہ کیا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن ٹو میں ہندو کمیونٹی کے لیے مندر، کمیونٹی سینٹر اور شمشان گھاٹ کے لیے چار دیواری کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *