
اسلام آباد خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں مکمل کرلیا گیا۔
پمز اسپتال کے مطابق شہید پولیس اہلکار کو سر اور پیٹ سمیت دیگر اعضا پر زخم آئے۔
شہید پولیس اہلکار کی پسلیاں اور دونوں ٹانگوں میں بھی فریکچر تھا۔
پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ شہید اہلکار کی میت پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔
دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے دھماکے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین کی تصویر جاری کردی۔
اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیپیٹل پولیس کی بروقت کارروائی سے شہر دہشتگردی کے بڑے حملے سے محفوظ رہا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: بذریعہ کچرے کا ٹرک کروڑوں کے گٹکے کی اسمگلنگ ناکام
کراچی میں پاکستان کسٹمز کے عملے نے کچرے کے ٹرک کے ذریعے گٹکے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر ٹرک کو ضبط کر لیا۔
-
اسلام آباد خودکش دھماکا، راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین فور میں خودکش دھماکے کے بعد راوالپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
-
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ریسکیو 1122 کے ہیڈکوارٹر کا افتتاح کر دیا
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے تعاون سے قائم کیے گئے ریسکیو 1122 کے ہیڈکوارٹر کا افتتاح کر دیا۔
-
ریحام خان کے تیسرے شوہر ’مرزا بلال بیگ‘ کون ہیں؟
ریحام خان نے تیسری شادی مرزا بلال بیگ سے کرلی، جو ان سے عمر میں 13 سال چھوٹے ہیں۔
-
وزیرِ اعظم شہبازشریف کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت
وزیرِ اعظم شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
اسلام آباد میں ہائی ’ویلیو ٹارگٹ‘ کو نشانہ بنانے کیلئے گاڑی روانہ کی گئی تھی، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہائی ’ویلیو ٹارگٹ‘ کو نشانہ بنانے کے لیے آج صبح بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخل ہوئی۔
-
پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کس کی وجہ سے ہوئی؟
وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کس کی وجہ سے ہوئی ہے؟
-
گاڑی چکوال میں رجسٹرڈ ہوئی جبکہ لاہور کی نمبر پلیٹ ہے، پولیس ذرائع
ڈی آئی جی اسلام آباد سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
-
ن لیگ نے پرویز الہٰی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی
مسلم لیگ ن نے پرویز الہٰی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی۔
-
کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے کا سادگی سے نکاح، تصاویر وائرل
-
ریحام خان کے تیسرے شوہر کی تصویر منظر عام پر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی صحافی ریحام خان نے تیسری شادی مرزا بلال بیگ سے کر لی.
-
اسلام آباد میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید
اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین فور میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔
-
منی لانڈرنگ ریفرنس: سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔
-
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 101 یونین کونسلز پر ہوں گے یا 125 یونین کونسلز کے تحت، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسلز کی تعداد سے متعلق عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
-
ریحام خان نے تیسری شادی کر لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی.
-
دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت حسین کی تیسری سابقہ اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔