Categories
Breaking news

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں امتحانات یا کسی بھی تعلیمی سرگرمی پر پابندی

Advertisement
اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں امتحانات یا کسی بھی تعلیمی سرگرمی پر پابندی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں میں امتحانات یا کسی بھی تعلیمی سرگرمی پر پابندی عائد کردی گئی۔

وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں پر پابندی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کسی اسکول کو امتحان لینے کی اجازت نہیں گی۔

یہ بھی پڑھیے

اعلامیے کے مطابق سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں پر پابندی کا اطلاق 11 اپریل تک ہوگا۔

وفاقی وزارت تعلیم کے اعلامیے کے مطابق تعلیمی اداروں میں جاری یا پہلے سے اعلان شدہ امتحان بھی ملتوی کردیے گئے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *