Categories
Breaking news

اسلام آباد: بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے باپ کو سزائے موت

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔

پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کیس کی پیروی کی۔

اوکاڑہ: بیوی کو قتل کرکے لاش جلانے والا ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق جلنے کے باعث لاش ناقابل شناخت ہوگئی تھی، پوسٹ مارٹم کیلیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مجرم ناصر حسین نے 19 نومبر 2020ء کو بیوی کو 2 بچوں کے سامنے گلا کاٹ کر قتل کیا تھا۔

بچوں کی گواہی نے باپ کو موت کی سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *