
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے 50 ہزار یو اے ای درہم برآمد کرلیے۔ ملزم یہ رقم غیر قانونی طور پر ملک سے باہر اسمگل کرنا چاہ رہا تھا۔
ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے پی آئی اے پرواز سے دبئی روانگی کے لیے پہنچنے والے مسافر عطااللّٰہ کی تلاشی لی گئی تو اس کے دستی سامان کی اسکیننگ کے دوران غیر ملکی کرنسی کی نشاندہی ہوئی۔
ترجمان کے مطابق یہ کرنسی مسافر نے بیگ میں چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران کرنسی برآمد کرکے منی لانڈرنگ کی کوششں ناکام بنادی اور 50 ہزار اماراتی درہم برآمد کرلیے۔
ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ضبط کی گئی غیر ملکی کرنسی کی مالیت پاکستانی روپوں میں تقریباً 24 لاکھ روپے ہے، ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات آغاز
پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات شروع ہوگئی۔
-
نیب مقدمات میں سزاؤں کی شرح 66 فیصد ہے، چیئرمین جاوید اقبال
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب مقدمات میں سزاؤں کی مجموعی شرح 66فیصد ہے۔
-
کراچی: طارق روڈ پر پارک سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے جاری کام میں تیزی
تجاوزات گرانے کے ساتھ ساتھ ملبہ اٹھانے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
-
طاہر اشرفی کی سانحہ سیالکوٹ کے اسپیڈی ٹرائل کی اپیل
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپیل کی ہے کہ عدالت سانحہ سیالکوٹ کا اسپیڈی ٹرائل کرے۔
-
اہل پنجاب کو 31 مارچ کو صحت کارڈ مل جائیں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اہل پنجاب کو 31 مارچ تک صحت کار ڈ ملنے کی نوید سنادی ۔
-
بلاول بھٹو زرداری کے بڑوں کو ملک توڑنے کی عادت پڑگئی، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر طنز کے تیر چلادیے۔
-
کیچ میں جنگلی ہرن، تلور اور خرگوش کے شکار پر محکمہ وائلڈ لائف کا ایکشن
چیف کنزر ویٹر وائلڈ لائف شریف الدین بلوچ کا کہنا ہے کہ ہرن، تلور کا شکار محکمہ کے وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔
-
سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد
کاونٹر ٹریئرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان سے3 دہشت گرد اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔
-
شفقت محمود کی کارکردگی سے 46 فیصد پاکستانی مطمئن نہیں
وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی 46 فیصد پاکستانیوں کو خراب لگی ہے۔
-
غریب کیلئے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی، جہانگیر ترین
میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ عالمگیر خان سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کیلئے آیا تھا۔
-
مہنگائی کی دہائی، سستے بازار بھی سستے نہیں رہے
مہنگائی اتنی بڑھ گئی کہ خریدار ہی نہیں دکاندار بھی پریشان ہوگئے، ملک میں سستے بازار بھی سستے نہ رہے۔
-
پاکستانی عوام اللّٰہ کا نام لیکر سڑکوں پر نکلیں، غفور حیدری
اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے عوام کو اللہ کا نام لے کر سڑکوں پر آنے کی تجویز دے دی۔
-
گندم چوری نوٹس پر سعید غنی کا اسد عمر کو جواب
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان جس کے چیف پولنگ ایجنٹ تھے اُس کے دور میں گندم کی چوری ہوئی ۔
-
اسد عمر کی میڈیا ٹاک سے قبل کارکنوں کا احتجاج، شدید نعرے بازی
کراچی میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی پریس کانفرنس سے قبل کارکنوں نے احتجاج کیا۔
-
بلال یاسین پر قاتلانہ حملے سے متعلق مزید حقائق سامنے آگئے
بلال یاسین نے حاجی لیاقت کے ساتھ جانے سےانکار کر دیا تھا، مگر حاجی لیاقت کی بیٹی کا فون آنے پر معاملہ حل کروانے چلے گئے۔
-
نواز شریف علاج مکمل ہونے پر ہی واپس آئیں گے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) ترجمان کی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج مکمل ہونے اور ڈاکٹر کی اجازت سے ہی واپس آئیں گے۔