Categories
Breaking news

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے اکثر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Advertisement
Advertisement

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے اکثر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔شہری خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ور کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے گراؤنڈز میں اکھٹے ہوگئے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیماحولیات

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *