Categories
Breaking news

اسلام آباد انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی میں گروپو ں میں تصادم

 اسلام آباد انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹیاسلام آباد انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی میں گروپو ں میں تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق طلبا نے ایک دوسرے پر لاتوں، مکوں کا آزادنہ استعمال کیا، پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی میں موجود ہے، ترجمان پولیس کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.