Categories
Breaking news

اسلام آباد، سنگل ڈوز کیلئے عمر کی حد 70سال کردی گئی

Advertisement
اسلام آباد، سنگل دوز کیلئے عمر کی حد 70سال کردی گئی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکیسن کین سائینوبائیو میں عمر کی حد 70سال کر دی گئی ہے۔

Advertisement

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق گزشتہ روز سنگل ڈوز ویکیسن لگانے کی عمر 80 سال سے رکھی گئی تھی جبکہ اسلام آباد میں اب سنگل شاٹ ویکسین آر ایچ سی ترلائی مرکز سے لگوائی جا سکتی ہے۔

ڈی ایچ او کے مطابق ترلائی سینٹر سنگل ڈوز ویکیسن کا اسلام آباد میں واحد مرکز ہے۔

ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ سنگل ڈوز ویکیسن کی سہولت اب 70سال کے افراد کو بھی حاصل ہے، یہ ویکسین کا ایک شاٹ ہے، اس سے بزرگوں کے لیے کم پریشانی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *