Categories
Breaking news

اسلامی کیلنڈر کے دوسرے ماہ صفر کا چاند نظر آگیا

Advertisement

صفر المظفر کا چاند

اسلامی کیلنڈر کے دوسرے ماہ صفر المظفر 1442 ہجری کا چاند نظر آگیا۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔

ماہ صفرالمظفر 1442ہجری کا چاند نظر آگیا،ہفتہ 19ستمبر2020 کو یکم صفر المظفر ہوگی، مفتی منیب الرحمن

— Mufti Munib ur Rehman Official (@MuniburRehman55) September 18, 2020

چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ماہ صفرالمظفر 1442 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔یکم صفر کل بروز ہفتہ 19ستمبر 2020 کو ہوگی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *