Categories
Breaking news

اسلامی کمیشن اسپین کے اعلان کے مطابق یکم رمضان 13 اپریل کو ہوگی

بارسلونا(ڈ ق ف)اسلامی کمیشن اسپین کے اعلان کے مطابق اسپین بھر میں13 اپریل2021 کو یکم رمضان 1442ہوگی۔ یہ اعلان اسلامی کمیشن اسپین کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ہے۔
آج اتوار کے روز تمام عرب ممالک میں رمضان مبارک کے چاند کی رؤیت مشکل ہے۔آج کا ہلال موجود نہیں ہو گا کیوں کہ یہ غروب آفتاب سے تقریبا آدھا گھنٹہ پہلے ہی غروب ہو چکا ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *