Categories
Breaking news

اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 6 طلبہ کو نکال دیا

Advertisement
اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 6 طلباء کو نکال دیا

پشاور کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی انتظامیہ نے تصادم میں ملوث 6 طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق ڈسپلن کمیٹی کے اجلاس میں طلباء کو نکالنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

پشاور، اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں ہراسانی کیخلاف طالبات کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور (خصوصی نامہ نگار) اسلامیہ کالج یونیورسٹی…

x
Advertisement

واضح رہے کہ طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور ہوائی فائرنگ کا واقعہ 23 اکتوبر کو پیش آیا تھا۔

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی کینٹین میں کھانے کے معاملے پر طلباء میں ہاتھا پائی اور ہوائی فائرنگ ہوئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *