
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں نامعلوم شخص نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی کردی جس کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنان نے نامعلوم شخص کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
راولپنڈی کےعلاقے گولڑہ موڑ پر تحریک انصاف کے جلسے میں ایک اور بدمزگی کا واقعہ پیش آیا، نامعلوم شخص نے جلسے کے دوران وزیراعظم عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی کردی۔
پی ٹی آئی کے کارکنان نے نامعلوم شخص کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر کی گاڑی میں زبردستی بٹھا کر لےگئے۔
Table of Contents
پی ٹی آئی جلسے میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے
جلسے کے دوران ایک شخص اسٹیج پر چڑھ گیا اور مائیک سنبھال کر عمران خان کے خلاف نعرہ لگادیا، نوجوان نےنو عمران ، اونلی عوام کا نعرہ لگایا۔
ویڈیو بنانے پر تحریک انصاف کے کارکنان نے میڈیا نمائندگان سے موبائل بھی چھیننےکی کوشش کی۔
پولیس واقع کے دوران تماش بین بنی رہی جہاں تحریک انصاف کے کارکنان پولیس اہلکار کے سامنے لڑکے کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔
اس سے قبل 27 نومبر کو بھی پی ٹی آئی جلسے کے دوران ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا، جلسے کے دوران ایک شخص اسٹیج پر چڑھ گیا تھا اور مائیک سنبھالنے کے بعد اس نے عمران خان کے خلاف نعرے لگا ئے تھے۔
جلسے میں موجود شخص اسد عمر اور دیگر کے خطاب کے بعد اسٹیج پر آیا اور ’نو عمران، ’اونلی عوام‘ کا نعرہ لگایا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
سیالکوٹ واقعے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید تشویش کا اظہار
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ اب فوری طور پر بدسلوکی اور جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے ماحول کی اصلاح کی ضرورت ہے۔
-
سیالکوٹ: فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کا قتل، مرکزی ملزم گرفتار
پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کو ہجوم کے ذریعے قتل کروانے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔
-
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی پاکستان آمد، الیکشن لڑنے کا اشارہ
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پاکستان پہنچ گئیںاور الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔
-
پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی، فیکٹری مالک
فیکٹری مالک نے کہا کہ جب اس معاملے کی اطلاع ملی تب تک پرانتھا کمارا ہجوم کے ہتھےچڑھ گیا تھا۔
-
بیلاروس کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ امور پر بات چیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں بیلاروس کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، مولانا طارق جمیل
مولانا طارق جمیل نے کہا کہ محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔
-
سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظم
عمران خان نے کہا کہ واقعےمیں ملوث افراد کو قانون کےمطابق سخت سزا دی جائےگی۔
-
سیالکوٹ واقعہ افسوس ناک ہے، ٹی ایل پی
ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کو تحریک لبیک پاکستان سے منسوب کرنا بھی افسوس ناک ہے۔
-
سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ایف بی آر میں ترقیاں
سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ترقیاں کردی گئیں۔
-
پی ڈی ایم نے چائے بسکٹ کھاکر خاموشی اختیار کرلی، اسد عمر
اسد عمر نے کہا کہ پی ڈی ایم نے اسلام آباد مارچ کرنے کی تاریخیں بھی دینا شروع کردی تھیں لیکن چائے بسکٹ کھا کر واپس چلے گئے۔
-
پاکستان مشن ڈھاکا کا وزارت خارجہ کو مراسلہ، اہم انکشافات
بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا سے پاکستانی مشن نے وزارت خارجہ کو اپنے مسائل سے متعلق خط لکھ دیا۔
-
سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کا اکاؤنٹ کب اور کہاں سے ہیک کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ سے پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
-
اعجاز جاکھرانی کی ضمانت قبل از گرفتاری کیس میں نیا موڑ آگیا
سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کی ضمانت قبل از گرفتاری کیس میں نیا موڑ آگیا۔
-
پاکستان میں بائیوگیس کی پیداواری صلاحیت نظر انداز ہوتی چلی آئی ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بائیو گیس پیداوار کی صلاحیت اب تک نظر انداز ہوتی چلی آئی ہے۔
-
ترجمان پی ڈی ایم کا وزراء کی معافی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مشورہ
حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پہلے دھمکی پھر گالی پھر معافی یہ وزراء کا وتیرہ رہا ہے، یہ پارٹی اداروں کی توہین کو اعزاز سمجھتی ہے۔