Categories
Breaking news

اسد عمر صاحب، آپ کو نالائقی کی وجہ سے وزارت خزانہ سے ہٹایا گیا، سینیٹر پلوشہ خان

اسد عمر صاحب، آپ کونالائقی کی وجہ سے وزارت خزانہ سے ہٹایا گیا، سینیٹر پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے اسد عمر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو نالائقی کی وجہ سے وزارت خزانہ سے ہٹایا گیا۔

سینیٹر پلوشہ خان نے وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے بڑے اسپتال عوام کے مفت علاج کے لیے بنائے ہیں۔

پلوشہ خان نے کہا کہ سندھ سب سے زیادہ ریونیو دیتا ہے وفاق فنڈز میں کٹوتی بھی سندھ کی کرتا ہے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ عمران خان پیسے بنانے کے لیے ذاتی ادارے بناتے ہیں، علیمہ خان کی چندہ چوری ریکارڈ پر آچکی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *