
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا استعفیٰ نہیں ملے گا بلکہ میدان لگے گا۔
انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آخری بال تک لڑنے والے کھلاڑی ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ استعفیٰ نہیں ملے گا میدان لگے گا، دوست بھی دیکھیں گے اور دشمن بھی ۔
Table of Contents
سارے فساد کی جڑ فواد چوہدری ہیں، شہباز گِل
عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے اپوزیشن کی مت مارنے کی وجہ فواد چوہدری کو قرار دے دیا۔
اس سے قبل وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے،عمران خان کھڑا ہوا ہے، آخری بال تک لڑے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
دھمکی آمیز خط شاہ محمود قریشی نے ایک سفارتکار سے لکھوایا، علی موسیٰ گیلانی
پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ کے ایک سفارتکار سے لکھوایا ہے
-
پی پی سی ای سی کی MQM سے معاہدے کی توثیق
ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے ایم کیو ایم سے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔
-
آئی بی اے میں مخصوص طلبا کی محفل ، انتظامیہ کا بڑا ایکشن
کمیٹی کے نتائج کے بعد اس معاملے میں ملوث ایک طالب علم کو ایک سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے ۔
-
وزیرِ اعظم نے دھمکی آمیز خط کابینہ ارکان کو دکھا دیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کابینہ کے ارکان کو دکھا دیا ہے۔
-
بھٹو ہی بننے کا شوق ہے تو پہلے ہمت پیدا کریں، ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو بھٹو ہی بننے کا شوق ہے تو ہمت پیدا کریں۔
-
علیم خان گروپ کا ق لیگ کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار
عبدالعلیم خان گروپ کے ترجمان میاں خالد محمود کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ نے ق لیگ کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے
-
سیاسی کمیٹی کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
-
حنا پرویز بٹ نے نواز شریف کا پیغام عمران خان کو پہنچا دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کی جان سے سوشل میڈیا پر نوازشریف کی تصویر کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان کے لیے ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی نہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے عمران خان کے ساتھ سیاست کی ہے
-
تین مطالبات PTI کے سامنے رکھے جو پورے نہیں ہوئے، ذرائع رابطہ کمیٹی
ذرائع رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے سامنے تین مطالبات رکھے جو پورے نہیں کیے گئے۔
-
تحریکِ عدم اعتماد، اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی نے کل (جمعرات کو) 3 بجے اجلاس طلب کر لیا۔
-
وزیرِ اعظم کا بلاوا، خالد مقبول کا انکار
وزیرِ اعظم عمران خان نے خالد مقبول صدیقی اور خالد مگسی کو کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مدعو کر لیا۔
-
ریحام خان نے ترجمان پی ڈی ایم سے زردہ بھیجنے کا وعدہ کرلیا
عمران نیازی قوم سوال کرتی ہے کہ وزارت اعلیٰ دےکر ضمیر خریدنا حلال ہے؟‘
-
ناظم جوکھیو کی بیوہ نے جام عبدالکریم کو معاف کردیا
تحریک عدم اعتماد کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کے ووٹ کا معاملہ ، مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے جام عبدالکریم کو معاف کر دیا۔
-
کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں
شہر قائد کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا۔
-
وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔