Categories
Breaking news

ارشد شریف کی والدہ کا بیان جے آئی ٹی نے قلمبند کرلیا

ارشد شریف کی والدہ کا بیان جے آئی ٹی نے قلمبند کرلیا

کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی والدہ کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے معاملے میں قائم خصوصی جے آئی ٹی نے ارشد شریف کی والدہ اور فیملی سے ملاقات کی۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ خصوصی جے آئی ٹی نے ارشد شریف کی والدہ کا بیان قلمبند کیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ خصوصی جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس کل منعقد ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *