
صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کیس کے بعد کینیا میں شوٹنگ سائٹ پر تمام آپریشنز بند کردیئے گئے۔
ایموڈمپ پر عملے کے چند افراد رہ گئے ہیں جبکہ سائٹ کو تحقیقات کیلئے بند کیا گیا ہے۔
ارشد شریف کے قتل کے بعد امریکی سیکیورٹی فرم، پولیس اتھارٹی اور متعدد کمپنیوں نے شوٹنگ سائٹ سے معاہدے ختم کردیئے ہیں۔
چوری شدہ کار ارشد شریف پر فائرنگ سے آدھا گھنٹہ قبل مل چکی تھی
صحافی و اینکر ارشد شریف کے کینیا میں ہوئے قتل کے کیس میں ’جیو نیوز‘ کی ٹیم نے مزید حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔
مگادی میں واقع شوٹنگ سائٹ پر ارشد شریف نے زندگی کے آخری لمحات گزارے تھے۔
شوٹنگ سائٹ کراچی سے تعلق رکھنے والے دو بھائی وقار احمد اور خرم احمد کی ملکیت ہے۔
رپورٹس کے مطابق دونوں بھائیوں کے کاروباری امور دیکھنے والے شخص کا کہنا ہے کہ شوٹنگ سائٹ جلد کھل جائے گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی، سندھ سیکریٹریٹ پر احتجاج میں گرفتار متعدد افراد رہا
پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے خلاف آرام باغ تھانے میں سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں گرفتار 12 مظاہرین کو نامزد کیا گیا ہے۔
-
عمران میرٹ کی پامالی کی بات کیسے کرسکتے ہیں؟ احسن اقبال
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی کسی کا آرمی چیف نہیں ہوتا، آرمی چیف ادارے کا ہوتا ہے۔
-
نواز شریف کے موبائل وال پیپر پر کس کی تصویر ہے؟ مریم نے بتا دیا
مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نواز شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے موبائل فون کے وال پیپر سے متعلق بتایا۔
-
کسی کو باہر سے آرمی چیف تو نہیں لگانا ہے، قمر زمان کائرہ
پی پی رہنما نے کہا کہ بقول خان صاحب کے وہ طوفان لا رہے ہیں جو ملک کے لیے نقصان دہ ہے، مسلح ہوکر اسلام آباد آئیں گے تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔
-
رانا ثناء اللّٰہ دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں داخل
وزارت داخلہ کا مؤقف ہے کہ راناثناء اللّٰہ روٹین کے چیک اپ کیلئے اسپتال گئے ہیں۔
-
زیادہ ڈالر چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ جرمانہ ہوگا تاکہ آئندہ کوئی بینک ایسا نہ کرے، عائشہ غوث پاشا
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق بینکوں کی جانب سے اوور چارجنگ کی تحقیقات اسی ماہ مکمل ہوجائے گی۔
-
فیڈرل سروس ٹریبونل نے سی سی پی او لاہور کی معطلی کا وفاق کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
فیڈرل سروس ٹریبونل اسلام آباد نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
پنجاب نے عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی 24 گھنٹے سے پہلے بدل دی
ڈی پی او وہاڑی ظفر بزدار کی جگہ ایس پی پوٹھوہار ڈویژن راولپنڈی ملک طارق محمود کو جے آئی ٹی کا رکن لگا دیا۔
-
نواز، شہباز ملاقات میں آرمی چیف کی تقرری پر فیصلہ نہیں مشاورت ہوئی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات آرمی چیف کی تقرری پر فیصلہ نہیں مشاورت ہوئی۔
-
خرم اپنے طور پر میجر جنرل فیصل سے ملے، سلمان احمد
سلمان احمد نے کہا کہ 22 اگست کو مجھےاطلاع ملی تھی کہ خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہونے والا ہے، رانا ثناء اللّٰہ نے دھمکی دی کہ مجھے گرفتار کیا جائے گا، اس کے ساتھ ہی ایف آئی اے کا نوٹس آیا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مجھے گرفتار کیا جائے گا۔
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور آصف زرداری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
سابق صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی
نیپرا کے مطابق لائف لائن صارفین اورماہانہ 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
-
ڈیلی میل کو اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، مریم اورنگزیب
ڈیلی میل عدالت میں اپنے الزامات کو تاحال ثابت نہیں کرسکا، اخبار کو اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا
-
سینئر ترین جنرل کو آرمی چیف بنایا جائے گا، نواز، شہباز ملاقات میں اصولی فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ دو گھنٹے سے زائد وقت گزارا۔
-
جس ریسکیو ورکر نے عمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے، رانا تنویر
وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر آباد ڈرامہ بے نقاب ہوگا، وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن کیلئے خط لکھ دیا ہے، وزیر آباد میں جو نوجوان جاں بحق ہوا وہ عمران خان کے گارڈ کی فاٸرنگ کا نشانہ بنا۔
-
پی ایف یو جے کا صحافی ارشد شریف قتل کیس میں باضابطہ فریق بننے کا فیصلہ
پی ایف یو جے کے وفد نے ارشد شریف شہید کی والدہ، اہلیہ اور بچوں سے ملاقات کی۔