Categories
Breaking news

ارب پتی اراکین اسمبلی ریاستی اسپانسرشپ کے ذریعے کرپشن کرتے ہیں، شبّر زیدی

Advertisement
ارب پتی ارکان پارلیمنٹ ریاستی سرپرستی میں کرپشن کرتے ہیں،شبر زیدی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ارب پتی اراکین اسمبلی ریاستی اسپانسرشپ کے ذریعے کرپشن کرتے ہیں۔

Advertisement

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے خاموشی توڑ دی اور اپنے کھلے خط میں اپنی ناکامی کی وجوہات بتادیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

شبر زیدی نے کہا کہ یہ اراکین اسمبلی ایسی ٹیکس پلاننگ کرتے ہیں جو وہ نہیں سمجھ سکتے۔

انہوں نےکہا کہ ارب پتی اراکین قومی اسمبلی ان سے کم ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

شبر زیدی نے مزید کہا کہ ان کی اکنامکس دیگر معزز شخصیات کے مقابلے میں ناکام رہی، بطور چیئرمین ایف بی آر وہ اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہے ہیں۔

شبر زیدی نے کہا کہ پاکستان میں تمام تر کرپشن ذاتی حیثیت میں کی جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی ٹیلنٹ بیرون ملک جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک موجودہ حالات میں کبھی بہتر نہیں ہوسکتا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *