
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اداروں پر دباؤ بڑھانے کا اپوزیشن کا منصوبہ ایک بار پھر ناکام ہوگا کیونکہ اداروں کو ریموٹ کنٹرول سے چلانے کا دور گزر چکا ہے، اب ادارے آزاد ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ایم این اے صداقت عباسی سے ملاقات کی۔
Table of Contents
x
Advertisement
اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اداروں کو سیاسی مداخلت سے مکمل پاک کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔

اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، احتجاجی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں، یہ عوام میں ایکسپوز ہوچکےہیں.

گورنر پنجاب نے کہا کہ پی ڈی ایم انصاف پر مبنی نہیں بلکہ مرضی کے فیصلے چاہتی ہے۔
چوہدری محمد سرور نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کا احتجاج ہوگا اور ختم ہوجائے گا اور کچھ نہیں۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن اپنی بقا کے لیے سیاسی ماحول کو گرم رکھنا چاہتی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عذیر بلوچ کیخلاف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ
کراچی کے جیل کمپلیکس میں واقع انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی، شبلی فراز
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی۔
-
سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے: حافظ نعیم الرحمٰن
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے۔
-
کراچی: آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد رہنے کا امکان
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔
-
اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، احتجاجی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں، یہ عوام میں ایکسپوز ہوچکےہیں.
-
PPP وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہی ہے: شاہ محمود قریشی
وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہی ہے۔
-
چاہتے ہیں PTI سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ جلد آ جائے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ چاہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے متعلق فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد از جلد آ جائے۔
-
وزیرِاعظم عمران خان کی پٹرول بحران پر رپورٹ کابینہ میں لانے کی ہدایت
وفاقی وزراء کی کمیٹی نے پٹرول کے بحران کے ذمے داروں کی سفارشات وزیرِاعظم عمران خان کو بھیج دی ہیں۔
-
تعلیم کی ابتر صورتِحال، سندھ ہائیکورٹ پروفیسرز پر برہم
سندھ ہائی کورٹ سندھ نے پروفیسرز اور اساتذہ کو ترقی نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران صوبے میں تعلیم کی ابتر صورتِ حال پر پروفیسرز پر اظہارِ برہمی کی ہے۔
-
کراچی: فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن تاحال خراب
کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ کی ہنگامی ہیلپ لائن اور مرکزی کنٹرول آفس کے لینڈ لائن نمبرز خراب ہونے سے کسی بھی ہنگامی صورت حال میں شہریوں کا فائر بریگیڈ سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
-
PDM کا احتجاج، الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی انتہائی سخت
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر احتجاج کے سلسلے میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
-
کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان بہادر آباد سے گرفتار
کراچی کے علاقے فیروز آباد کی پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا، مقابلے کے دوران 4 ملزم زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج کا اعلان
ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےکہا کہ فارن فنڈنگ کیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے
-
نیا سال پیپلز پارٹی کی کامیابیوں کا سال ہوگا، آصف زرداری
آصف زرداری نے عمرکوٹ ضمنی انتخاب جیتنےپر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس 52کےعوام کا بے حد مشکور ہوں۔
-
بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سردی بڑھ گئی
آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود ہے جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں۔
-
میرے والد نے 41 سال تک عمرکوٹ کے عوام کی خدمت کی، امیر علی شاہ
امیر علی شاہ کا کہنا تھا کہ آج کی جیت اسی خدمت کا نتیجہ ہے