Categories
Breaking news

احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے الزامات کی تردید کردی

احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے الزامات کی تردید کردی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے الزامات کی تردید کردی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں احسن جمیل گجر نے کہا کہ فرح نہ تو عمر فاروق کو جانتی ہے نہ ہی کبھی ملی ہے۔

عمران خان کو ملے تحائف خریدنے والا سامنے آگیا

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توشہ خانے کے جو تحائف بیچے تھے اُن کا خریدار سامنے آگیا۔

انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ فرح کا توشہ خانہ کے تحائف اور گھڑیاں بیچنے یا لینے دینے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

احسن جمیل گجر نے استفسار کیا کہ جو سنار مہنگی گھڑیاں خریدتا ہے کیا اس نے فوٹیج نہیں بنائی ہوگی؟

ان کا کہنا تھا کہ عمر فاروق سچ بول رہے ہیں تو وہ 2 ملین کی رسید پیش کردیں۔

فرح گوگی کے شوہر نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ جیسے نیوٹرل فورم سے تفتیش کرالی جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *