Categories
Breaking news

احسن اقبال چینی مافیا کی وکالت کر رہے ہیں،شبلی فراز

Advertisement
احسن اقبال چینی مافیا کی وکالت کر رہے ہیں،شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب سے چینی رپورٹ سامنے آئی ہے نون لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

Advertisement

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیا ن میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ احسن اقبال چینی مافیا کی وکالت کر رہے ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ احسن اقبال جانتے ہیں کہ اس مافیا کی سرغنہ ان کی جماعت ہے ،3 ماہ میں سب بے نقاب ہو جائے گا،

شبلی فراز نے کہاکہ عنقریب عوام کو سستی چینی ملے گی، قوم جان لے گی کہ انہیں کیسے لوٹا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *