Categories
Breaking news

احتساب سے بچنے کے لیے ن لیگ کا بیماری کا ڈراما پرانا ہو چکا، شہباز گل

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لیے ن لیگ کا بیماری کا ڈراما پرانا ہو چکا ہے۔

شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف باہر پُھرتیلے اور جیل میں بیمار ہو جاتے ہیں۔

معاون خصوصی نے کہا کہ اقتدار کے مزے لوٹتے وقت ان کے پاس کوئی ایک بیماری بھی پاس نہیں پھٹکتی۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب اب کوئی نیا چورن ڈھونڈیں، بڑے میاں بھی اِسی بیانیے کے تحت باہر فرار ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *