Categories
Breaking news

’اتنا سوہنا کیوں رب نے بنایا‘

Advertisement
Advertisement

پاکستان کی ٹاپ ماڈل جنت مرزا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح کہہ اٹھے کہ ’آپ کو اتنا سوہنا کیوں رب نے بنایا‘۔معروف تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماڈل جنت مرزا نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اُنہوں نے سفید رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے، ہاتھوں میں مہندی بھی لگی ہوئی ہے، اس کے علاوہ میک اپ کے ساتھ ہی انہوں نے بھاری جیولری بھی پہن رکھی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *