
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کل کی بجائے آج ہی عدم اعتماد لے آئے، ہمارے اتحادیوں نے ہر میدان میں ثابت کیا کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں۔
فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرپٹ مافیا این آر او حاصل کرنے کے لئے اکٹھا ہوا ہے، یہ چاہتے ہیں ان کے کیسز معاف کر دیئے جائیں، یہ این آر او مانگ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ اپوزیشن والے ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں،یہ سب اکٹھے رہتے ہیں، ہمیں ان کے اکٹھے رہنے سے فائدہ ہوتا ہے۔
سینیٹر فیصل جاوید کاکہنا تھا کہ اپوزیشن جب بھی میدان میں آئی ہے ان کو ناکامی ہوئی ہے، سینیٹ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، ڈی آئی خان میں پی ڈی ایم کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
محکمہ صحت پنجاب کی کورونا کیسز کے پیش نظر نئی ہدایات
محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کیسز کے پیش نظرنئی ہدایات جاری کردیں، کاروباری مراکز کورونا ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے، ریستوران میں صرف ویکسینیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی، شادی کی ان ڈور تقریبات میں 300 مہمان شرکت کرسکیں گے۔
-
بِل گیٹس کو ہلالِ پاکستان سے نواز دیا گیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال پاکستان سے نواز دیا۔
-
سندھ حکومت بھی انصاف صحت کارڈ پروگرام کا حصہ بنے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سیاست کو الگ رکھ کر آگے بڑھیں اور سندھ میں انصاف صحت کارڈ پروگرام کا حصہ بن کر عوام کی محرومی کو دور کریں۔
-
پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، امریکی نمائندہ خصوصی
افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے
-
مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی۔
-
حکومت نے مشرف کے آخری ایام یاد دلا دیئے: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے موجودہ حالات دیکھ کر مشرف کے آخری ایام یاد آتے ہیں، مجھے وہ دن یاد آ رہا تھا جب ججز اور چیف جسٹس کو بالوں سے پکڑ کر شاہراہِ دستور پر گھسیٹا گیا تھا، جب عمران خان کی موجودہ حالت دیکھتی ہوں تو مشرف کا وہ دور یاد آتا ہے۔
-
فیصل واوڈا کی سینیٹ میں خالی نشست پر کاغذات نامزدگی جاری
سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جاری اور جمع کروانے کا آج پہلا دن ہے، تاحال 8 کاغذات نامزدگی جاری ہوچکے ہیں۔
-
تحریک انصاف سندھ کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ میں صوبائی کابینہ اور ڈویژن کے عہدیداران کا اعلان کردیا ہے
-
سینیٹ نے اوگرا دوسرا ترمیمی بل منظور کر لیا
سینیٹ نے اوگرا دوسرا ترمیمی بل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا، ا س موقع پر اپوزیشن کی جانب سے واک آؤٹ کیا گیا۔
-
لاڑکانہ جیل سے متعلق اہم خط نظر انداز
لاڑکانہ جیل سے متعلق آئی جی جیل کو لکھا گیا اہم خط کئی ماہ گزرنے کے باوجود نظر انداز کر دیا گیا۔
-
پاکستان آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے، قانون کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، میرے والد اور والدہ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل اسی لاہور ہائیکورٹ میں ہوا۔
-
عمران خان کی پاکستان کے دورے پر آئے بل گیٹس سے ملاقات
پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے والے مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس نے چک شہزاد میں پاکستان پولیو پروگرام کا دورہ کیا۔
-
کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی نہیں ہوگا، تفصیلی فیصلہ جاری
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کیے جانے کا الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
کراچی پولیس چیف کا تفتیشی افسران کی جزا و سزا کا نظام فعال کرنے کا فیصلہ
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں تفتیشی افسران کے لیے جزا و سزا کا نظام فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
اسکالر شپس کا نیا نظام لا رہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ طلباء کی شکایات پر اسکالر شپس کا نیا نظام لا رہے ہیں، دوران تعلیم اسکالر شپس بند ہونے سے طلباء کو پریشانی کا سامنا تھا، اقتدار میں آنے کے بعد اندازہ نہیں تھا کہ کتنی اسکالر شپس دینی ہیں۔
-
نورالحق قادری کا عورت مارچ پر پابندی سے متعلق خط قابل تشویش ہے، شیری رحمان
پیپلز پارٹی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پر نورالحق قادری کے عورت مارچ پر پابندی سے متعلق وزیراعظم کو لکھے خط پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔