
صحافی، ٹی وی اینکر، چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا تیسری شادی سے متعلق پرانا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
ریحام خان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک کلپ خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ معروف صحافی سہیل وڑائچ کو انٹرویو دے رہی ہیں۔
سہیل وڑائچ انٹرویو کے دوران ریحام خان سے پوچھتے ہیں کہ دو شادیاں کیں اور وہ ناکام ہوئیں، کیا تیسری شادی کر کے اسے کامیاب بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں؟
اس سوال کے جواب میں کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے ریحام خان کا کہنا ہے کہ اب اُنہیں کوئی شادی کی آفرز نہیں آ رہیں، اب اُن کی نہیں بلکہ اُن کے بچوں کی شادی کی عمر ہے۔
ریحام خان کا بتانا ہے کہ اُنہیں بس زندگی میں دو بار ہی شادی کی آفر ہوئی تھی جو اُنہوں نے قبول کر لی تھی، اب اُن کا تیسری شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان نے پاکستان کی عزت کو خاک میں ملایا، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت نے پاکستان کی معیشت کا بیڑہ غرق کیا اور منصوبوں کو سرد خانے میں ڈال دیا
-
عمران خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، مونس الہٰی شریک
زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کا اہم اجلاس جاری ہے۔
-
فاٹا کا صوبے میں انضمام قبائلیوں کے گلے پڑ گیا: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فاٹا کا صوبے میں انضمام قبائلیوں کے گلے پڑ گیا ہے۔
-
اسپیس ایکس جدید ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ فراہمی کا تیز ترین ذریعہ ہے: پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ اسپیس ایکس جدید ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ فراہمی کا تیز ترین ذریعہ ہے۔
-
عارف علوی کا بیان عمران خان کےخلاف چارج شیٹ ہے، شیری رحمٰن
-
منظور وسان کی عمران خان سے متعلق پیش گوئیاں
مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیش گوئیاں کی ہیں۔
-
98 فیصد ریوینیو دینے والے کراچی کو پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سوال کیا ہے کہ 98 فیصد ریوینیو کراچی دیتا ہے لیکن پیپلز پارٹی نے اس شہر کو کیا دیا؟
-
خیبرپختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ لاہور میں ڈیوٹی دے رہا ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ لاہور میں ڈیوٹی دے رہا ہے، عمران نہیں چاہتے کہ ملک میں استحکام آئے۔
-
ٹوکیو: میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
مسلم لیگ ن جاپان کے زیر اہتمام قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب روائتی جوش خروش کے ساتھ ٹوکیو میں منعقد کی گئی. جس میں بڑی تعداد میں ن لیگی عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی ۔
-
خارجہ ماحول ٹھیک کرنے پر سراہنے کی بجائے تنقید کی جارہی ہے، قمر زمان کائرہ
عمران خان نے دوست ممالک کو ناراض کیا، ان کے دور حکومت میں خارجہ تعلقات خراب ہوئے، قمر زمان کائرہ
-
آئندہ سال کتنی عام تعطیلات، اختیاری چھٹیاں ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری
کیبنٹ ڈویژن نے آئندہ سال کی عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
-
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے غلط بیان منسوب کیا گیا: اعلامیہ
ایوانِ صدر اسلام آباد نے تردید کی ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے غلط بیان منسوب کیا گیا۔
-
نواز، زرداری، گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
-
عمران خان نے آج معاشی ماہرین کا اجلاس طلب کر لیا
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آج معاشی ماہرین کا اجلاس طلب کر لیا۔
-
کراچی: سپر ہائی وے پر رینجرز سے مقابلہ ، بدنام افغان ڈاکو مارا گیا
کراچی میں سپر ہائی وے پر سبزی منڈی جانے والے بیوپاریوں سے لوٹ مار کے دوران پاکستان رینجرز کی کارروائی میں بدنام افغان ڈاکو ہلاک ہو گیا، جبکہ1 شخص زخمی ہوا ہے۔
-
پولی گرافک ٹیسٹ کے مطابق عمران خان پر حملے کے ملزم نوید نے جھوٹ بولا: عمر سرفراز
مشیرِ داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید کے پولی گرافک ٹیسٹ سے سامنے آ گیا کہ جو ملزم کہتا رہا اس میں سچائی نہیں، پولی گرافک ٹیسٹ کے مطابق ملزم نے جھوٹ بھی بولا۔
-
عمران خان پر حملہ کرنیوالے ایک سے زائد تھے: مصدق عباسی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مشیر برائے احتساب مصدق عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے ایک سے زائد لوگ تھے، کتنے یہ بات سامنے آنا باقی ہے۔
-
پوری قوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، فیاض الحسن چوہان
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ قوم دشمن کے مذموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی
-
عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کو پیش نہ کرنے پر نوٹسز جاری
کراچی کی عدالت نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کو پیش نہ کرنے پر نوٹسز جاری کر دیے۔
-
کسی پاکستانی شہری پر یو اے ای کے ویزے کی پابندی نہیں: قونصل جنرل امارات
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کراچی کے لیے قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیثی نے پاکستان کے بیشتر شہروں میں پیدا ہونے والے افراد کے لیے یو اے ای کے ویزے کی پابندی کی اطلاعات کو ’فیک نیوز‘ قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔