Categories
Breaking news

ابھی اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا، یار محمد رند

ابھی اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا، یار محمد رند

بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعلان اپنی جگہ مگر ابھی تک اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اراکین میں ہمارا ہم خیال گروپ ہے۔ ہم خیال دوستوں سے مشورے کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔

عمران خان نے راولپنڈی آزادی مارچ کے بعد پیغام جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز ہونے والے راولپنڈی آزادی مارچ کے بعد پیغام جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کے دوران تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *