Categories
Breaking news

آمنہ شیخ کی شوہر کے ہمراہ تصویریں وائرل

Advertisement
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ کی شوہر عمر فاروقی کے ہمراہ تصویریں وائرل ہوگئیں۔شادی کے بعد پہلی مرتبہ جوڑی کی یوں کسی تقریب یا پارٹی میں شرکت کی تصویریں منظرِ عام پر آئیں ہیں۔اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے تو انہیں شیئر نہیں کیا تاہم دبئی کی مشہور شخصیت کے ہاں دعوت پر لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں جس میں آمنہ شیخ اور ان کے شوہر سمیت دیگر قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *