Categories
Breaking news

آصف علی زرداری کا شہباز شریف کو آموں کا تحفہ

آصف علی زرداری کا شہباز شریف کو آموں کا تحفہ

سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو آموں کا تحفہ بھجوادیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے آموں کی 15سے زائد پیٹیاں شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن بھجوائیں اور ساتھ شہباز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا بھی پیغام بھجوایا۔

بیوٹی برینڈ کی مالک زرداری خاندان کی شکرگزار کیوں؟

بیوٹی برینڈ ہدیٰ بیوٹی کو چلانے والی مونا کتن نے…

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور نون لیگ کا مصالحتی گروپ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کیلئےکوشاں ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *