
پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی پنجاب میں کوئی سازش نہ پہلے کامیاب ہوئی اور نہ اب ہو گی۔
ایک بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ آصف زرداری پاکستان کی سیاست میں کرپشن اور بدعنوانی کا استعارہ ہیں۔
مسرت جمشید کا کہنا ہے کہ ضمیروں کے سوداگر نے سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے آنے والی امداد تک ہڑپ کر لی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کی تھی۔
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات کی اندرونی کہانی
ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ پرویز الہٰی اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے اگر آپ انہیں ہدایات جاری کر دیں۔
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پنجاب میں درمیانی راستہ نکالنے پر چوہدری شجاعت سے تبادلہ خیال کیا تھا۔
مطابق آصف زرداری نے کہا تھاکہ پرویز الہٰی اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے اگر آپ انہیں ہدایات جاری کر دیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
ن لیگ کا اجلاس، اسمبلیاں بچانے کیلئے آپشنز زیر غور
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس شروع ہو گیا۔
-
متنازع ٹوئٹس: اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت، بابر اعوان کے دلائل
اسلام آباد کی عدالت میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹس کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران ان کے وکیل کے دلائل مکمل ہو گئے۔
-
الیکشن کیلئے بالکل تیار ہیں: عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم اپنا اختیار استعمال کریں گے، الیکشن کے لیے بالکل تیار ہیں، الیکشن ہوا تو بھرپور انداز میں لڑیں گے۔
-
سندھ: لاپتہ افراد کی بازیابی، رپورٹ کیلئے 6 ہفتوں کی مہلت
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو حکم دیا کہ لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کروانے کے بعد رپورٹ پیش کی جائے۔
-
بولان کے 1 گھر میں دستی بم دھماکا
بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بھاگ واقع ایک گھر میں دستی بم دھماکا ہوا ہے۔
-
راجن پور: 2 بسیں ٹکرا گئیں، 8افراد جاں بحق
جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شاہ والی کے مقام پر گہری دھند کے باعث 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔
-
کراچی، ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی میں نیوکراچی سلیم سینٹر کے قریب موٹر سائیکل سوار ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا، مشتعل افراد نے ٹرالر کو آگ لگادی۔
-
گہری دھند کے باعث مختلف موٹر ویز بند
موٹروے ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک بند کردی گئی جبکہ دھند کی وجہ سے ملتان موٹروے فیض پور سے سمندری تک بند ہے۔
-
ارجنٹینا کی جیت، لیاری جھوم اٹھا، بلاول نے ویڈیو شیئر کردی
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کو دفاعی چیمپئن فرانس کے خلاف جیت پر مبارکباد دی ہے۔
-
پرویز الہٰی کے بیان سے حیرت ہوئی، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے بیان سے حیرت ہوئی لیکن یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ جس سے تعلقات متاثر ہوں۔
-
صدر عارف علوی کی ارجنٹینا کو مبارکباد
عارف علوی نے کہا کہ میسی کے گولز شاندار تھے تاہم فرانس نے بھی زبردست کھیلا اور دو بار کم بیک کیا، امباپے کی ہیٹ ٹرک لوگوں کو ہمیشہ یاد رہے گی۔
-
کراچی کی تمام سیاسی جماعتیں بوریا بستر سمیٹ کر نکل جائیں، خواجہ اظہار
خواجہ اظہار نے کہا کہ عورتوں نے اپنے پیارے کھوئے ہیں مگر آج بھی اپنی زمین سے جڑے ہیں، جو لوگ ایم کیو ایم کو دفن کرنے آئے تھے ان کا نام اور نشان دفن ہوگیا۔
-
تاجروں کے عمران خان کو خط لکھے جانے کے بعد کے پی حکومت متحرک
مشیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم ،بھتہ اور قبضہ گروپ کی شکایت کیلئے ویب سائٹ کا اجراء کر دیا گیا، جس پر آن لائن شکایت کی جا سکے گی اور گھر بیٹھے ای رپورٹ کروائی جا سکے گی۔
-
عمران خان باجوہ کی وجہ سے بے اختیار تھے تو جرات کر کے فارغ کردیتے، نیئر بخاری
نیئر بخاری نے کہا کہ بیساکھیوں کے عادی عمران خان اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق اب بھی گارنٹیز کے منتظر ہیں۔
-
عمران خان 2023ء میں وزیراعظم بننے جارہے ہیں، اسد عمر کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ 2023 میں عام انتخابات ہونے اور عمران خان وزیر اعظم بننے جارہے ہیں ۔
-
افراتفری اور انتشار عمران خان کا ایجنڈا ہے، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ افراتفری اور انتشار عمران خان کا ایجنڈا ہے۔