Categories
Breaking news

آصف زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

آصف زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *