
سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے آصف علی زرداری کو دورہ تاجکستان کی دعوت دی۔
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے آصف علی زرداری کی صحت کی بہتری کے حوالے سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
افغان فورسز کی پھر گولہ باری، شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت
پاک افغان سرحد پر افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر پھر گولہ باری کی ہے، جس کے بعد شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
توشہ خانہ کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
ہمارے اوپر بیٹھے غلام ڈرتے ہیں: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ڈالرز نے ان کو غلام بنا دیا ہے، ہمارے اوپر بیٹھے غلام ڈرتے ہیں۔
-
صدر عارف علوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ملاقات
صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس میں مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی موجود ہیں۔
-
پنجاب و خیبر پختونخوا حکومتوں کو پولیس آرڈر 2002ء پر عملدرآمد کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب اور خیبر پختون خوا حکومتوں کو پولیس آرڈر 2002ء پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان صحتیاب، دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو گئے
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان ایک بار پھر اپنے پاوؤں پر کھڑے ہو گئے ہیں۔
-
بلاول بھٹو نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کو چیلنج کردیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے آواز اٹھا دی۔
-
مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں: فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی۔
-
پرویز الہٰی کی رائے ہے اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور کچھ دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔
-
عمران خان کی اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل کر لی۔
-
عمران خان کی ہدایت پر تونسہ کو ضلع بنانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے تونسہ کو ضلع بنانے کے لیے پنجاب حکومت کو ہدایت کر دی۔
-
اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج تمام مقدمات ختم
سندھ بھر میں پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات ختم کر دیے گئے۔
-
عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی: وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔
-
عظمیٰ بخاری نے یوٹیوب چینل بنا لیا
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ زاہد بخاری نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔
-
مسلمانوں پر خودکش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں پر خودکش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے۔
-
اعظم سواتی کو ہراساں نہیں کرنا چاہیے: وکیل بابر اعوان
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں متنازع ٹویٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل بابر اعوان پیش ہو گئے۔