Categories
Breaking news

آرمی چیف کی سربراہی میں کور کمانڈرز اجلاس، ملکی سلامتی کے حوالے سے اہم فیصلے کرلیے گئے

آرمی چیف کی سربراہی میں کور کمانڈرز اجلاس، ملکی سلامتی کے حوالے سے اہم فیصلے کرلیے گئے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈر زاجلاس منعقد ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق کور کمانڈر اجلاس میں بارڈر مینجمنٹ اور داخلی سلامتی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔قدرتی آفات میں چیلنجز کو کم کرنے میں فارمیشنز کے کردار کو سراہا گیا۔شرکا کر آپریشن ردالفساد کی کامیابیوں سے آگاہ کیا گیا۔مری میں برفانی طوفان اور بلوچستان کی سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں آپریشنل تیاریوں پر مکمل اظہار اطمینان کیا گیا۔آرمی چیف نے جنگی تیاریاں یقنی بنانے کے لیے تربیت پر زوردیا۔

بلاک کردیں ، پھر بھی نہیں دیکھوں گی، سکینہ سموں نے نیٹ فلیکس سیریز کیلئے منتخب ہونیوالے ہمایوں سعید کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

مزید :

قومیدفاع وطنBreaking Newsاہم خبریں

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *