Categories
Breaking news

آئی جی پنجاب نے عمران خان پر حملے کی شہادتیں نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں، فواد چوہدری

آئی جی پنجاب نے عمران خان پر حملے کی شہادتیں نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں، فواد چوہدری

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب اور ڈی پی او گجرات نے عمران خان پر حملے کی شہادتیں نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جس طرح شہادتیں ضائع کیں وہ قابل دست اندازی جرم ہے، اس پر علیحدہ قانونی کارروائی شروع کی جا رہی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان نے وکلا کو ایف آئی آر اندراج کیلئے عدالت جانے کی ہدایت کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *