Categories
Breaking news

آئی ایم ایف پروگرام سے باہر نہیں آئیں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین

آئی ایم ایف پروگرام سے باہر نہیں آئیں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے باہر نہیں آئیں گے۔

جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف نے ہمیں کہا تھا کہ آپ بجٹ پیش کردیں جس کے دوران بات چیت بھی جاری رہے گی۔

وفاقی بجٹ میں عام آدمی کے لیے کیا ہے؟

موبائل فونز کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویزرکھی گئی ہے ، 3 منٹ سے زائد فون کال پر ایکسائز ڈیوٹی لگائی جا رہی ہے، انٹرنیٹ کے استعمال اور ایس ایم ایس پر ایکسائز ڈیوٹی کے نفاذ کا بھی فیصلہ کیا گيا ہے۔

شوکت ترین نے کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف سے کہا ہے کہ اگر ہم آپ کو اپنی شرائط پر ٹیکس ہدف حاصل کرکے دکھادیں تو آپ کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *