
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا، انہوں نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے چھ ارب ڈالر قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے، دو ارب ڈالر سالانہ ملیں گے جو امداد نہیں قرض ہوگا۔
لندن میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ جس ملک میں سزا و جزا کا نظام نہیں وہ نہیں چل سکتا۔
گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ پاکستان میں قیادت سے متفق نہ ہوں تو کہا جاتا ہے اختلاف ہو گئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
لاہور میں ٹریفک سگنل بھکاریوں نے ٹھیک کروایا؟
چیف ٹریفک آفیسر لاہور منتظر مہدی نے سوشل میڈیا پر فردوس مارکیٹ چوک کا ٹریفک سگنل بھکاریوں کی جانب سے درست کروائے جانے کی خبروں کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
-
آج مریم نواز کی ایک اور آڈیو سامنے آئی ہے، شہباز گل
معاون خصوصی نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس میں شاہد خاقان عباسی نے اسی لیے منہگائی پر بات کی ہے۔
-
حکومت کی 100 ارب روپے کی کرپشن اس ہفتے میں سامنے آئی، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چور حکومت آڈیٹر جنرل کی رپورٹ ماننے کو تیار نہیں ہے، اپنی پکڑی گئی چوری پر کہتے ہیں کہ ہم ریجیکٹ کرتے ہیں۔
-
مصطفیٰ کمال کا شہباز شریف سے رابطہ، مستقبل میں مل کر چلنے پر اتفاق
پی ایس پی اعلامیے کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات سے متعلق حکومتی اقدامات پر مشاورت کی گئی۔
-
فیصل واؤ ڈا کا نااہلی کیس رکوانے کیلئے دوبارہ ہائیکورٹ سے رجوع
فیصل واؤڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ، ایک رکنی بنچ نےالیکشن کمیشن کی کارروائی روکنےکی درخواست مسترد کردی تھی۔
-
پاکستان میں بڑھتا ایڈز کا مرض بڑا مسئلہ ہے، ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر یو این
ایڈز ڈے کے حوالے منقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت 25 لاکھ کے قریب ایڈز میں مبتلاء افراد ہیں۔
-
شوکت ترین نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
الیکشن کمیشن کے مطابق مقررہ ٹر یبونل اپیلوں پر فیصلہ 10 دسمبر تک کرےگا، 11 دسمبر کو امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کی جائے گی۔
-
اومی کرون ایک ملک سے دوسرے ملک پہنچ جائے گا، فیصل سلطان
شہری کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کریں اور ویکسین لگوائیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
-
پاکستان دنیا کا چوتھا آلودہ ترین ملک بن گیا، ائیرکوالٹی لائف انڈیکس
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آلودگی کے باعث پاکستان کے شہریوں کی اوسط عمر 4٫3 سال کم ہورہی ہے، ملک میں 1998 کے بعد سے، اوسطاً سالانہ 20 فیصدآلودگی بڑھی ہے۔
-
ریفرنسز کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں عدالتوں میں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین نیب
احتساب عدالتوں میں ایک ہزار 386 ارب روپے مالیت کے 1270 ریفرنسز زیرِ سماعت ہیں، جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
5 ہزا ر سے زائد پولیس اہلکاروں کو گوادر بھیجنے کا فیصلہ
محکمہ پولیس کے اعلامیہ کے مطابق گوادر میں ایس ایس پی گوادر ان تمام اہلکاروں کے کمانڈر کے فرائض سرانجام دیں گے۔
-
نہال ہاشمی کی وفاق اور سندھ حکومت پر تنقید
یہ غیرقانونی تعمیرات کے لیے بل لارہے ہیں تاکہ بلڈرز کو نوازا جائے، رہنما ن لیگ
-
شاہد خاقان عباسی کو دعوت دیتا ہوں وہ ادارہ شماریات کے ساتھ بیٹھ جائیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی 157 ارب روپے کا قرضہ چھوڑ کر گئے، شاہد خاقان عباسی نے مہنگائی کے حوالے سے جھوٹے اعدادو شمار دیے۔
-
وزیراعظم تیار رہیں، عوام 10 دسمبر کو حساب لینے آرہے ہیں، شازیہ مری
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت گرنے کے باوجود یہاں پٹرول مہنگا رہنا باعث تشویش ہے۔
-
سندھ میں کورونا کے 214 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13980 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 214 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ اور اموات کی مجموعی تعداد 7622 ہے۔
-
گیس بحران: پٹرولیم ڈویژن کو زیادہ سے زیادہ گیس سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت
وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں پٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما کے لیے قدرتی گیس کی فراہمی کا تخمینہ پیش کیا۔